اہم خبریں

گرمی میں گردے خراب ہونے کی بڑھی وجہ کیا ہے، ماہرین نے انتباہ کر دیا۔

گرمی میں گردے خراب ہونے کی بڑھی وجہ کیا ہے ماہرین نے انتباہ کر دیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) ملک میں موجودہ گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے شہریوں میں ڈائیریا کی وباء پھیلنے لگی ۔ جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گی اس وقت لاہور کے میو ہسپتال میں 45 افراد ، سروسز ہسپتال میں 40 افراد ، جنرل ہسپتال میں 25 جبکہ گنگا رام ہسپتال میں 6 افراد ڈائیریا داخل ہیں۔

Advertisement

 

ماہرین کی جانب سے لوگوں کو بلا ضرورت گھروں سے نکلنے سے منع کر دیا گیا ۔ اور اس گرمی میں پانی کا زیادہ استعمال کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ بڑھتی ہوئی گرمی اور تپش کی وجہ سے انسانی جسم کا پانی پسینہ بن کر جسم سے نکل جاتا ہے جس کے بعد انسانی جسم ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہو جاتا ہے۔

 

Advertisement

اسٹنٹ پروفیسر یورولوجی کے مطابق گرمی کی شدت میں جوں جوں اضافہ ہو رہا ہے ایسے ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف جناح ہسپتال میں اس مرض سے متعلق 70 مریض لائے گئے۔ مزید کہا کہ کسی موسم میں انفکیشن زیادہ جلدی پھیل جاتا ہے جیسے کہ اب ڈائریا جو کہ دست کا مسئلہ ہے ۔

 

دست کی مسئلے کو حل کر نے کے لئے زیادہ تر لوگ گھروں میں ہی اس کا علاج کرتے ہیں جس کی وجہ سے حالت خراب ہو جاتی ہے کیونکہ دست رکتے ہیں اور پانی کے اخراج کے باعث انسانی گردے میں ایسی حالت میں کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اس لئے کسی بھی حالت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Advertisement

 

 

گرمی سے بچنے کے لئے رومال سے سر ڈھانپ کر نکلیں۔ پورے بازو والی آستین پہنیں۔ بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں۔ پانی بوائل کر کے استعمال کریں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago