دنیا کی سب سے چھوٹی گائے اور اس کے نوابانہ ٹھاٹھ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی ) انسان کو جس جانور سے لگاؤ ہوتا ہے اس کو پالنے کا انداز ہی نرالا رکھا جاتا ہے ۔ جیسا کہ بیرون ممالک میں کتے اور بلیوں کو پالنے کا رواج ہے اس کے لئےو ہ انکا سونے کا بستر لاتے ہیں ان کی دیکھ بھال کی جاتی ہے ماہانہ ڈاکٹری چیک اپ ہوتا ہے۔ اور ان کے بالوں کی تراش خراش کے سیلون بھی لے جایا جاتا ہے۔
ایسے ہی پاکستا ن سمیت ایشیائی ممالک میں قربانی کے لئے جانور پالنے کا رواج عام ہے کچھ لوگ کاروبار کی غرض سے ایسا کرتے ہیں کہ مخصوص نسل کے جانوروں کو خاص خوراک دی جاتی ہے ۔ ان کے سونے کا کھانے پینے کا انتظام الگ کیا جاتا ہے۔
اسی طرح پاکستان کے شہر کراچی کے رہائشی مرتضیٰ کے پاس دنیا کی سب سے چھوٹے قد کی حامل گائے موجود ہے۔ جس کا نام رانی پاکستانی ۔ اس کا قد 57 سینٹی میٹر ہے۔
اس گائے کا مالک بتاتا ہے کہ وہ اس کے ساتھ بستر پر سوتی ہے ائیر کنڈیشنر روم میں۔ اس کی خوراک میں کاجو بادام اور خشک میوہ جات ہیں۔
بستر پر اس کا باقاعدہ مساج کیا جاتا ہے پھر یہ سوتی ہے ۔اس کا بستر اور اوڑھنے کے لئے اے-سی لحاف بھی رکھا گیا ہے۔
مالک کے مطابق اس گائے کو اے سی کی عادت ہو گئی ہے لائٹ جانے کی صورت میں یہ نیند سے فوراً جا گ جاتی ہے اس کے باقاعدہ سیر کرنے کے سونے جاگنے اور ٹی وی دیکھنے کے اوقات مقرر ہیں۔ رانی پاکستانی کو بچوں کے ساتھ کھیلنا پسند ہے۔
گائے کے مالک مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ گائے کو نہلانے اور مساج کرنےکے لئے باقاعدہ شیمپو اور کریم، لوشن رکھے گئے ہیں۔
اس گائے کو بیچنے کی نیت سے نہیں پالا اب تک اس کی جو قیمت لگی ہے وہ تین کروڑ 20 لاکھ ہے اگر اس کی قیمت 3 کروڑ 50 لاکھ لگی تو وہ اس کو بیچ بھی سکتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More