گرمی کی ستائی عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پنجاب سمیت ملک بھر گرمی شید ید بڑھتی جا رہی ہے جس کے بعد سے درجہ حرارت 45 درجے تک پہنچ گیا ہے گزشتہ ہفتے محکمہ موسمیات کی جانب سے یہ کہا گیا تھا اس سال مون سون کی بارشیں معمول سے زیادہ ہو نگی اور بارشوں کا سلسلہ جون کے دوسرے ہفتے سے شروع ہو کر اگست کے وسط تک جاری رہے گا۔
آج محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں تو موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ اور دوپہر کے اوقات میں گرمی میں اضافہ ہو گا۔
البتہ اسلام آباد میں دوپہر کے بعد آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے ساتھ ساتھ سرگودھا ، لیہ، خطہ پوٹھوہار ، بھکر اور ملتا ن میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔
لاہور ، ساہیوال ، قصور، خانیوال، رحیم یار خان، اوکاڑہ، ڈی جی خان، فیصل آباد اور ججھنگ میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے نارووال، گجرات، سیالکوٹ اور خطہ پوٹھو ہار میں آندھی کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارشیں بھی متوقع ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More