اہم خبریں

روس کی جانب سے پاکستان کے لئے اچھی خبر ! کیا موجودہ حکومت اس تجویز کو مانے گی؟

روس کی جانب سے پاکستان کے لئے اچھی خبر ! کیا موجودہ حکومت اس تجویز کو مانے گی؟

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے دور میں عمران خان نے دورہ رو س کیا جس میں سستے داموں تیل اور گندم کی درآمد کی بات ہوئی تھی۔روس نے پاکستان کو سستا تیل دینے کی یقین دہانی بھی کروائی تھی۔

Advertisement

 

 

جس کے بعد عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی اور ان کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا۔

Advertisement

 

اب روسی قونصل جنرل اندرے فیڈروف نے پاکستا ن کے لئے سابقہ آفر کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اگر آج بھی روس سے تیل کی خرید کے لئے رابطہ کر ے گی تو ہم ان کو سستے داموں تیل دینے کو تیار ہیں۔

 

Advertisement

قونصل جنرل نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم نے اس متعلق بات کی تھی لیکن کیونکہ پاکستان کی جانب سے سرکاری طور پر کوئی پیش رفت نہیں کی گئی اس لئے بات مزید آگے نہیں بڑھی۔

 

قونصل جنرل نے کہا اگر روس پر پابندیاں لگائی گئیں تو پاکستان سے تجارتی تعلقات متاثرہونگے لیکن ہم آج بھی پاکستان کی مد د کے لئے تیار ہیں۔ یوکرین کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا اس مسئلے کا تاحال کوئی حل نہیں نکلا، یوکرین کی جانب سے امن کے مذاکرات کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا۔

Advertisement

 

وزیرا خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان کی جانب سے کوئی خط نہیں بھیجا گیا روس کو ، جس پر حماد اظہر نے ایک خط کی تصویر باقاعدہ شئیر کرتے ہوئے کہا روس ہمارے ساتھ تعاو ن کرنے کے پرجوش تھا آپ اب بھی اس تجویز سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ۔ عوام کا خیال ہے تو رابطہ کریں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago