اہم خبریں

امریکہ نے سب ریکارڈ توڑ دئے، پوری دنیا میں پھلوں کے متعلق بڑا ریکارڈ لگا دیا

پھلوں کی نمائش میں امریکی کمپنی نے ریکارڈ بنا لیا۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) آج کل ہر ملک اور اس کے نوجوان کچھ نہ کچھ ایسا کرنے کی جستجو رکھتے ہیں کہ ان کا نام یاد رکھا جائے ۔

Advertisement

 

کوئی پہاڑیوں کو سر کر ر ہا ہے۔ کوئی اونچائیوں سے کو د رہا ہے۔ کوئی لفٹ کے ذریعے ملک بھر کی سیر کر رہا ہے۔ غرضیکہ ہر کسی کے پاس جدید آئیڈیاز ہیں اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروانے کے لئے۔

 

Advertisement

ایسا ہی امریکہ میں پھلوں کی نمائش کے دوران ہوا۔ امریکہ کی فروٹ کمپنی نے تمام تر پھلوں کو ملاکر ایک ایسا ڈسپلے بنایا کہ جس کا وزن 31 ہزار 700 کلو گرام تھا۔ امریکی کمپنی نے میڈیا کو بتایا کہ اس طرح کے ڈسپلے کے لئے ہمارے ملازمین کو پھل رکھنے میں تین دن لگے۔

 

Advertisement

 

پھلوں کو اس ترتیب سے رکھا گیا کہ ان کی خوبصورتی بھی نظر آئے اور ڈسپلے کسی بھی وجہ سے خراب نہ ہو۔ یہ امریکی کمپنی نے عالمی ریکارڈ بنانے کی غرض سے کیا ۔

 

Advertisement

ریکارڈ کے لئے گنیز کی جانب سے ایک سرکاری جج نے مارکیٹ کا دور کیا اور عالمی ریکارڈ کی تصدیق کر دی۔

 

 

Advertisement

 

کمپنی کی جانب سے کہا گیا کہ ریکارڈ کا اندراج ہوتے ہی اس ڈسپلے میں موجود تمام پھل خیرات کر دئیے جائیں گے۔ اس قبل برازیل کی کمپنی نے 41 ہزار پاؤنڈ وزنی پھلوں کا اسٹال 2016 میں لگایا تھا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago