تخم ملنگا کا استعمال کریں اور گرمی سے نجات پائیں ۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی ) تخم ملنگا کا تمام دنیا میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ کیونکہ یہ ٹھنڈی تاثیر رکھتا ہے تو اس کو گرمیوں میں زیادہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ بچوں بڑوں سب کے لئے مفید ہے۔ گرمیوں میں اس کو مشروب میں ملا کر پیا جاتا ہے۔ جیسے کہ سنکنجبین ، جام شیریں وغیرہ۔
ڈائیٹ میں یہ زیادہ استعمال ہوتا ہے ایک سے دو چمچ تخم ملنگا کے روزانہ استعمال سے وٹامنز اور منرل وغیرہ حاصل ہوتے ہیں۔ پروٹین ، پوٹاسیم اور اینٹی آکسڈینٹ بھی موجود ہوتے ہیں۔ یہ وزن کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔
ان کے استعمال سے بھوک کم لگتی ہے۔ جس کی وجہ سے کچھ مزید کھایا نہیں جاتا اور وزن کم ہو گا۔ اینٹی آکسڈینٹ جسم کو بوڑھا ہونے سے روکتے ہیں۔
کیلشیم حاصل کرنے کا بہتر ین ذریعہ ہے۔ یہ کولیسٹرول لیول بھی کم کرتا ہے۔جم کرنے والوں کے لئے بھی اس کا استعمال ضروری ہے۔ان کو سمودیز ، پانی یا دودھ میں شامل کر کے استعمال کریں۔ یا سالاد وغیر ہ میں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More