اہم خبریں

کھانا پکانے کے دوران کچن میں دھول اور چکنائی جم جاتی ہے جو کہ برتنوں پر چولھے پر سب جگہ نظر آتی ہےا ور آسانی سے صاف نہیں ہوتی، اس کے لئے آزمائیں یہ اور چکنائی کو کریں بائے بائے۔۔

باورچی خانے کی چکنائی اور دھول کا حل نکال لیا گیا ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) کھانا پکانے کے دوران کچن میں دھول اور چکنائی جم جاتی ہے جو کہ برتنوں پر چولھے پر سب جگہ نظر آتی ہےا ور آسانی سے صاف نہیں ہوتی۔ اس لیے ماہرین نے ایک ایسا آلہ متعارف کر وایا جو خاتون خانہ کی یہ مشکل حل کر دے گا۔

Advertisement

 

اس کا نام اہیر ہڈ ہے ۔ اس آلے کو باآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اور اُٹھانے میں بھی بالکل ہلکا ہے۔ اس کا کام پکوائی کے دوران تیل ، دھواں ، بو اور مختلف چکنائیوں کو جذب کرنا ہے۔ اس کے استعمال سے باورچی خانے کی فضا صاف رہتی ہے۔

 

Advertisement

ایشیائی ممالک میں یہ زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا کیونکہ ایشیائی ممالک میں ناقص ایندھن استعمال ہوتا ہے جس کی وجہ سے ماحول زیادہ گر م اور خطر ناک ہو جاتا ہےاس کے اند ر جدید نظام نصب ہے جو کہ کوئلہ فلٹر ، گریس اور دھواں بھی جذب کر لیتا ہے۔

 

ائیر ہڈ فلٹر تار لگا کر اور اس کے بغیر بھی کام کرتا ہے ۔ بناوٹ کے لحاظ سے یہ انتہائی کم وزن والا آلہ ہے جس کو اونچائی پر رکھ کر یہ زیادہ بہتر کام کرتا ہے۔ اسکی تعارفی قیمت 99 ڈالر رکھی گئی ہے۔۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago