اہم خبریں

موجودہ حالات کے پیش نظر، حکومت نے پولیس افسران کی افسر شاہی پر بڑا اعلان کر دیا

حکومت نے پولیس افسران کا پیٹرول  کم کر دیا ۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں جس کے نتیجے میں فیصلہ کیا گیا کہ اب سے  سرکاری افسران کا پیٹرول کوٹہ کم کیا جائے گا۔ جس پر عملی اقدام کر لیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

اسی سال تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب پولیس کی ہزاروں گاڑیو ں کے گشت کے لئے فیول کی جو رقم مختص کی گئی تھی وہ 5 ارب کے قریب تھی۔ لیکن چونکہ اب نہ وہ حکومت رہی نہ وہ قیمتیں اس لئے اب سرکاری افسران کا پیٹرول کوٹہ کم کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

پیٹرول فکس کر کے اس کا مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے دی گئی پیٹرول لیمٹ سے زیادہ کا پیٹرول استعمال کرنے پر افسران کی منظوری تو لینی ہی ہو گی لیکن اس کے ساتھ ساتھ اپنے  پیٹرولنگ کے شیڈول کو مکمل ظاہر کرنا ہوگا۔

Advertisement

 

ڈی ایس پی کا ماہانہ پیٹرول 125 لیٹر ، ڈی آئی جی رینک کے افسران کا 200 لیٹر ماہانہ، ایس پی اور ایس ایس پی رینک کے افسران کا 175 لیٹر ماہانہ، ایڈینشل آئی جیز کو 350 لیٹر ماہانہ فیول ادا کیا جائے گا ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago