70 سالہ پاکستانی شخص نے ایسا ریکارڈ بنا کر پاکستان نے نام کو چار چاند لگا دئیے۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستانی نوجوان کوہ پیماؤں کے بعد پاکستان کے معمر ترین لوگ بھی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بننے لگے اور ثابت کر دیا کہ ہم کسی سے کم نہیں ہیں۔ عمر کم ہو یا زیادہ جس چیز کو کرنے کی ٹھان لیں کر کے ہی دم لیں ۔
پاکستان کے معمرترین شخص جن کا نام نسیم الدین ہے ان کی عمر قریباً 70 سال ہے انھوں نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے کے لئے ایک منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔ انھوں نے ایک ہاتھ کے استعمال سے سیب کو کچلا۔
نسیم الدین کا تعلق کراچی سے ہے نسیم الدین نے سیب کو ایک سے کچلنے والے ریکارڈ میں جس شخص کو شکست دی ہے اس کا تعلق انگلینڈ سے ہے۔ نسیم الدین یہ مقابلہ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سالگرہ کے موقع پر جیت کر تاریخ رقم کر دی۔
اس جیت کا اعلان انھوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے تصدیقی ای میل اور سرٹیفکیٹ آنے کے بعد کیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے ساری زندگی لوہے کا کام کیا ہے۔اسی لئے میرا ہاتھ بھی لوہے کا ہو گیا میرا مقصد اپنے وطن عزیز کا نام روشن کرنا تھا جس میں اللہ نے مجھے سُرخرو کیا ہے۔
نسیم الدین کا تعلق مارشل آرٹس کے سب سے ماہر اور عالمی ایوارڈ یافتہ محمد ارشد سے ہے جو کہ ان کے والد ہیں ان کے والد نے 77 عالمی ریکارڈ مارشل آرٹس میں بنائے ہیں۔
ان کے خاندان میں عالمی ریکارڈ بنانے میں سب سے کم بچی ان کی نواسی ہے جس نے محض 7 سال کی عمر میں عالمی ریکارڈ بنا لیا۔
ان سب سے پہلے نسیم الدین کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ رہے ہیں جس وقت پاکستانی ٹیم نے بھارت کو پہلی بار ورلڈ کپ میں شکست دی تھی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More