پاکستانی نے حرمت رسول ﷺ پر ایسا کارنامہ سرا انجام دیا کہ بھارتی منہ دیکھتے رہ گئے، پوری دنیا میں چرچے

بھارتی نجی چینل پر لائیو ٹرانسمیشن کے دوران نعت چلنے لگی ۔

 

آن لائن (اعتما ٹی وی ) مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لئے کافروں کی جانب سے کچھ نہ کچھ غلط اکثر کیا جاتا ہے جیسا کہ گزشتہ چند دن قبل بھارت میں کیا گیا۔

Advertisement

 

جس کی وجہ سے بھارت کو مسلم ممالک کی جانب سے تنقید کی گئی اور بعض ممالک نے بھارتی مصنوعات کا بائیکا ٹ کر دیا۔

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ چند ممالک نے بھارتی سفیروں کو طلب کرکے معافی کا مطالبہ کیا جس پر بھارت نے اپنے ان رہنماوؤں کو پارٹی سے نکال دیا ۔

 

پاکستان سے بھی اس کی مذمت کی گئی وزیراعظم نے اس معدعے پر قومی اسمبلی میں بحث کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

 

تاہم ذرائع کے مطابق پتہ چلاہے کہ آج بھارتی نجی ٹی وی چینل پر لائیو ٹرانسمیشن کے دوران اچانک سے پاکستانی پرچم نظر آنے لگا ۔

 

Advertisement

اور ا سکے ساتھ ہی ایک تحریر بھی انگریزی میں دکھائی دی کہ حضرت محمدﷺ کی عزت کی کیجیے۔ اس کے بعد ایک نعت بھی چلی ۔ تمام تر واقعے کی تصاویر سوشل میڈیاپر وائرل کی جارہی ہیں۔

 

اس کے ساتھ ساتھ ہیکرز کی جانب سے باقاعدہ نام بھی لکھا گیا تھا کہ ہیکڈ بائے ریولیوشن ڈاٹ پی کے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو کر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے۔ جس پر دنیا بھر کی جانب سے تبصرے ہو رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago