اہم خبریں

اکثر اوقات پھل فروشوں کے ٹھیلوں اور دکانوں پر ایسے پھلوں کو دیکھا گیا ہے جن پر اسٹیکر لگا ہوتا ہے ان پھلوں پر موجود اسٹیکر کیوں لگا یا جاتا ہے اس کی وجہ کیا ہے؟ اس سے متعلق حیرت انگیز باتیں ہیں جو آج سے پہلے کسی کے بھی دماغ میں نہیں آئی ہو نگی

پھلوں پر اسٹیکر لگانے کی کیا خاص وجہ ہے؟

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) اکثر اوقات پھل فروشوں کے ٹھیلوں اور دکانوں پر ایسے پھلوں کو دیکھا گیا ہے جن پر اسٹیکر لگا ہوتا ہے ان پھلوں پر موجود اسٹیکر کیوں لگا یا جاتا ہے اس کی وجہ کیا ہے؟ اس سے متعلق حیرت انگیز باتیں ہیں جو آج سے پہلے کسی کے بھی دماغ میں نہیں آئی ہو نگی۔

Advertisement

 

 

پھلوں پر موجود یہ اسٹکیر بتاتے ہیں کہ ان کو کیسے اُگایا گیا ہے اس کے لئے کونسا طریقہ استعمال کیا گیا ہے۔ کسی بھی پھل پر اگر 3 یا 4 ہندسوں کا اسٹیکر ہو اور اس کا پہلا نمبر 3 یا 4 سے شروع ہو تو اس کا مطلب ہے کہ یہ پھل یا سبزی زراعت کے جدید طریقوں سے بنائی گئی ہے ۔جس میں فرٹیلائزر کا استعمال زیادہ کیا گیا ہے ۔

Advertisement

 

جس پھل پر اگر 5 ہندسوں کا اسٹیکر ہو اور اس کا پہلا نمبر 8 سے شروع ہو تو اس کا مطلب ہے کہ یہ پھل یا سبزی جینٹک طریقوں سے اُگائی ہے ۔ عام طور پر خربوز ہ، تربوز ، پیپتہ اور کیلا اس ٹیکنیک سے اُگا یا گیا ہے۔

 

Advertisement

 

جس پھل پر اگر 5 ہندسوں کا اسٹیکر ہو اور اس کا پہلا نمبر 9 سے شروع ہو تو اس کا مطلب ہے کہ یہ پھل یا سبزی آرگینک فوڈ ہے اور اس کے پھل کی تیاری میں زراعت کے قدیم طریقوں کو استعمال کیا گیا ہے اور اس کی تیاری میں کسی قسم کی کیمیائی کھا د استعمال نہیں کی گئی۔

 

Advertisement

اگر اسٹیکر پر کوئی نام یا نمبر درج نہ ہو تو اس کا مطلب ہے کہ یہ پھل نہ تو برآمد کیا گیا ہے نہ ہی اس میں کوئی الگ خصوصیت ہے بلکہ یہ دُکاندار نے بیچنے کی غرض سے اسٹیکر چپکا دیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

48 mins ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

3 hours ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

1 day ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

1 day ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago