اہم خبریں

حامد میر بھی موجودہ حکومت کا ساتھ چھوڑ گئے، انوکھی تنقید کر کے سب کو حیران کر دیا

شہباز شریف کا شکریہ ادا کرنے پر حامد میر آگئے میدان میں۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) حامد میر کا نام ان صحافیوں کی لسٹ میں آتا ہے جنہوں نے عمران خان کی حکومت میں حکومت پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔

Advertisement

 

 

لیکن اب مسلم لیگ ن کی حمایت کرنے والے حامد منیر میں اچانک سے بدلاؤ آگیاہے ۔ او ر وہ موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

جیسا کہ آج ایک اسلام آباد کے شہری کی جانب سے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا گیا کہ جب میں اسلا م آباد ایف16 سے ائیر پورٹ گیا تھا تو مجھے 3200 کرایہ ادا کرنا پڑا ۔

 

Advertisement

اب جب میں واپس آیا ہو ں تو میں میڑو بس میں سفر کر کے آیا ہوں جس کے صرف 60 روپے لگے ہیں اور مجھے بچت ہوئی ہے۔ اس پر شہری خالد حسین نے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ۔

 

حامد میرسے یہ بات برداشت نہیں ہوئی انھوں نے اس شہری سے سوال کیا کہ آپ نے میٹرو بس پر آنے کا وقت نہیں بتایا کہ کتنا وقت لگا اور کیا میٹرو بس ٹرمینل تک جاتی ہے ۔ آپ ٹیکسی اور میٹرو بس کا موازنہ کر رہے ہیں تو وقت کا بھی موازنہ کریں اور جگہ کا بھی ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago