اہم خبریں

دنیا کی سب سے نامور فلم نے آتے ہی ورلڈ ریکارڈ لگا دیا

جراسک ورلڈ کی نئی فلم نے آتے ہی ریکارڈ توڑ دیا۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) غیر ملکی ذرائع کے مابق جراسک ورلڈ کے سلسلے میں بننے والی نئی فلم جراسک ورلڈ ڈومینین نے اپنے بنانے والوں کی امیدوں کو پورا کر دیا ہے۔ اس فلم سے متعلق یہ اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ سب سے زیادہ منافع کمانے والی فلم ہے۔

Advertisement

 

مداح اس فلم کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ مداحوں کا انتظار ختم ہوا اور اس فلم نے ریلیز ہوتے ہی سنیما گھروں میں دھوم مچا دی ہے۔ اس فلم کے امریکہ میں ہی ریلیز کرنے کے بعد اس نے شروعات میں ہی 125 ملین ڈالر کا بزنس کر لیا ہے۔

 

Advertisement

بعدا زاں بھارت میں اپنی ریلیز کے پہلے ہی دن اس فلم نے 8 کروڑ سے زائد پیسے کما لیے اور بالی ووڈ کی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

 

 

Advertisement

پاکستان میں بھی اس فلم کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا تھا یہی وجہ ہے کہ اس کے ریلیز کا سنتے ہی مداحوں کی جانب سے ٹکٹ کروا لئے گئے ہیں اور اس فلم سے متعلقہ تمام سینما گھر ہاؤس فل ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago