اہم خبریں

اعصاب کو بے انتہا مضبوط بنانے والی ایک ایسی۔۔

ایسی سبزی جو آپ کو گرمی میں راحت کا احساس دلاتی ہے۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) گرمی کے موسم میں ڈاکٹر ٹھنڈی اشیا ء استعمال کرنے مشورہ دیتے ہیں جیسے کہ ٹینڈے، گھیا توری، کدو وغیرہ اس کے علاوہ مشروبات اور پانی کا زیادہ استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیتے ہیں۔

Advertisement

 

عموماً موسم گرما میں ملنے والی سبزیاں گرم تاثیر لئے ہوتی ہیں۔ جیسے کہ بینگن، کریلے وغیرہ ان کے استعمال کے ساتھ لوگ کچی لسی کا استعمال کرتے ہیں۔

 

Advertisement

ہمارے پیارے نبؐی کو سبزیوں میں سے جو سب سے مرغوب سبزی تھی وہ کد و تھا۔ حضورؐ کے اصحاب بھی اس کا ذکر کرتے ہیں کہ حضورؐ کو شوربے کے سالن میں کدو چن کر رغبت سے کھاتے دیکھا ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ بھی فرماتی ہیں حضورؐ کو کھانے میں کھجور اور کدو کی ترکاری پسند تھی۔

 

کدو سالن بہت سے فوائد لئے ہوئے ہے اس کے استعمال سے انسان کی قوت بخش میں اضافہ ہو تا ہے۔ اگر بچوں کی آنکھیں درد کر تی ہوں اور بخار ہوجائے اس سے بچہ چڑچڑا ہوجاتا ہے ایسی حالت سے بچاؤ کے لئے کدوکے چھلکے کو گدی بنا کر بچے کے تالو پر رکھیں اور پھر نکالیں چند دن کے استعمال سے بچے کی گرمی ختم ہو جائے گی۔

Advertisement

 

 

کدو اکثر کڑو ابھی ہوتا ہے اس کے لئے بہتر ہے اس کو پکانے سے پہلے کدو کی ڈنڈی کو داڑھ کے نیچے رکھ کر چبائیں اگر میٹھے رس کا ذائقہ ہوتو اس کا مطلب ہے کدو لذیذ بنے گا ۔

Advertisement

 

 

اگر تو بے ذائقہ ہو تو بھی کدو قدرے اچھا بنے گا لیکن اگر کڑوا پن محسوس ہو تو اس کا مطلب کدو کڑوا ہے اور سالن میں کڑواہٹ کا ذائقہ آئے گا۔

Advertisement

 

 

کڑوا کدو پیٹ کے امراض کے لئے مفید ہے اور ڈراپس کی شکل میں استعمال کیا جاتے ہیں اس جلدی راحت ملتی ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago