اہم خبریں

دعا زہرہ کا اپنے والدین کے لئے پیغام جاری، پوری قوم کے لمحہ فکریہ، کیا اب بچیاں ایسا کیا کرینگی۔

کراچی کی دعا نے والدین کو دیا اہم پیغام۔

 

کراچی (اعتماد ٹی وی) کراچی گھر سے بھاگ کر لاہور میں نکاح کرنے والی دعا زہرہ سے متعلق تمام تر باتیں میڈیا پر واضح کر دی گئی ہیں۔ چند روز قبل دعا کی والدین سے ملاقات کروائی گئی جس کے بعد دعا کی والدہ نے کہا کہ دعا نے ہم سے کہا ہے کہ میں گھر آنا چاہتی ہوں ۔

Advertisement

 

 

اس بات کے بعد آج دعا نے اپنے والدین کے نام پیغام جاری کیا ہے۔ دعا نے ظہیر احمد سے لاہور شادی کے تمام تر حالات و واقعات کے متعلق نجی یوٹیوب چینل پر انٹرویو دیا ہے ۔

Advertisement

 

 

اور اپنے والدین سے درخواست کی ہے کہ خدارا مجھے معاف کر دیں مجھ سے غلطی ہوئی ہے لیکن اب دل بڑا کر کے ہم دونو ں کو قبول کر لیں۔

Advertisement

 

دعا نے کہا کہ میرے والدین نے ڈاکیو منٹس میں میری عمر کم لکھوائی ہے۔ میری جو عمر میڈیکل ٹیسٹ میں آئی ہے وہ بالکل ٹھیک ہے میں نے اپنی والدہ سے ملاقات کے دوران بالکل بھی گھر آنے کی بات نہیں کی بلکہ میری والدہ نے مجھے کہا کہ آپ جج سے کہو کہ میں گھر جانا چاہتی ہوں۔

 

Advertisement

میں نے ظہیر سے نکاح اسلامی طریقے سے کیا ہے اور میری والدین سے درخواست ہے میری غلطی کو معاف کردیں اور مجھے ہنسی خوشی میرے شوہر کے ساتھ قبول کریں ۔ میں اپنے شوہر اور سسرال میں بہت خوش ہوں۔ سب میرا بہت خیال رکھتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago