اہم خبریں

ماشاءاللہ! انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رینکنگ میں پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا، پوری دنیا میں نیا ریکارڈ

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی رینکنگ میں پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) آئی سی سی کی ون ڈۓ سے متعلق جاری کردہ رینکنگ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا اور اپنی پوزیشن مضبوط بنا لی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی رینکنگ میں یہ بہتری ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کی وجہ سے آئی۔

Advertisement

 

 

ون ڈے رینکنگ کی جاری کردہ فہرست میں اول نمبر نیوزی لینڈ کی ٹیم براجمان رہی جنہوں نے 12 و ن ڈے میچ کھیل کر 1 ہزار پانچ سو پانچ پوائنٹس حاصل کئے۔ اس طرح ان کی ریٹنگ 125 ہوئی۔

Advertisement

 

 

دوسرے نمبر پر 19 ون ڈے میچ کھیل کر 2 ہزار تین سو تریپن پوائنٹس بنانے والی برطانوی ٹیم کی ریٹنگ 124 رہی۔ تیسرے نمبر پر 18 ون ڈے میچ کھیل کر 1 ہزار نو سو انتیس پوائنٹس بنانے والی آسٹریلوی ٹیم کی ریٹنگ 107 رہی۔

Advertisement

 

 

چوتھے نمبر پر پاکستان نے بھارت کو شکت دے کر اپنی جگہ بنائی اور19 میچ کھیل کر دو ہزار پانچ پوائنٹس بنائے اس طرح ان کی ریٹنگ 106 ہو گئی۔

Advertisement

 

 

بھارت نے 22 ون ڈے میچ کھیل کر 2 ہزا ر تین سو چار پوائنٹس بنائے ان کی ریٹنگ 107 رہی اس طرح ان کی رینکنگ میں پوزیشن 5 بن گئی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago