اہم خبریں

شیر شیر ہی ہوتا ہے، شیر کی اس زندگی بچانے کی کشمکش کو آپ کس سے تشبیہ دے گے یہ آپ کی اپنی سوچ ہے کہ موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر آپ بات کو کس طرف لے کر جاتے ہیں۔

مگر مچھوں کے جھنڈ میں پھنسے شیر نے  ہمت کر کے اپنی جان بچا لی۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) شیر کو جنگل کا بادشاہ یونہی نہیں کہا گیا۔ بلکہ  اس کے اند ر وہ بہادری اور جرات موجود ہے جو اس کو کسی بھی حالت میں    زندہ رہنے کی ہمت دیتی ہے خواہ پھر صورتحال کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو؟

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا پر  جانوروں کی ویڈیوز اپ لوڈ کر کے   شہرت حاصل کی جار ہی ہے اس لئے آئے روز کوئی نہ کوئی ویڈیو   ایسی سوشل میڈیا پر مل جاتی ہے۔ جیسے کہ  ایک ویڈیو آج وائرل ہوئی جس میں شیر ایک پانی کے تالاب میں مردہ دریائی گھوڑے کی پشت پر کھڑا تھا۔

 

 

Advertisement

شیر کے ارد گرد چالیس کے قریب مگر مچھ تیر رہے تھے جو کہ جانتے تھے اس وقت شیر مشکل میں ہے اور اس کو اپنی جان بچانے کے لئے پانی میں سے گزرنا ہو گا۔ وہ اسی تاک میں تھے شیر پانی اُترے اور وہ اس کو جکڑ لیں۔

 

 

Advertisement

آخر کار شیر نے ہمت کی اور  لمحہ بھر میں پانی میں اترا اور اچھلتا ہوا   دریا کے کنارے بخیریت پہنچ گیا۔ مگر مچھ منہ دیکھتے رہ گئے۔اس ویڈیو کو 2500 سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں  اور اس کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago