اہم خبریں

جو خواتین مصنوعی بالوں کا استعمال کرتی ہیں، وہ رسول ﷺ کی یہ حدیث بھی سن لے کہ کس قدر اللہ نے ناپسند فرمایا ہے اس عمل کو

کیا عورتیں وِگ کا استعمال کر سکتی ہیں؟

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) خواتین اپنی خوبصورتی کو نکھارنے کے لئے نت نئے طریقے اختیار کرتی ہیں۔ خوبصورت نظر آنے کے لئے میک اپ کا استعمال اب پرانی بات ہو گئی ہے جدید دور کے جدید طریقوں کے مطابق خواتین اب مصنوعی چیزوں پر انحصار کرنے لگی ہیں۔ اس طریقے میں مرد بھی پیچھے نہیں رہے۔

Advertisement

 

پاکستان میں موجود مختلف میڈیکل ادارے کھولے گئے ہیں جہاں کاسمیٹکس سرجری کے ذریعے انسان کو خوبصورت بنایا جاتا ہے رنگ گورا کرنے کے لئے ڈرپس ، میڈیسنز اور انجیکشنزاستعمال کیے جاتے ہیں ہونٹوں کو موٹا کرنے کے لئے بھی سرجری کروائی جاتی ہے۔

 

Advertisement

 

اس کے علاوہ جسم کو پرکشش بنانے کے لئے بھی مختلف طریقہ کار اختیار کیے جاتے ہیں۔

 

Advertisement

اسی طرح جن خواتین کے بال چھوٹے ہوں تو وہ وگ استعمال کرتی ہیں جس کے متعلق صحیح بخاری کی حدیث ہے۔

 

کتاب الباس باب 83 میں حدیث نمبر 5934 میں اس سے متعلق واضح احکام دئیے گئے ہیں اس میں ایک واقعہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایک انصاری خاتون کی شادی ہوئی اور شادی کے بعد کسی بیماری کی وجہ سے اس کے سر کے تمام بال جھڑ گئے۔

Advertisement

 

اس خاتون کے گھر والوں نے کہا کہ اگر اس کو مصنوعی بال لگا دیے جائیں تو کیسا رہے گا چنانچہ وہ رسول ﷺ کی بار گاہ میں حاضر ہوئے اور تمام واقعہ بیان کیا جس حضورؐ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مصنوعی بال جوڑنے اور جڑوانے والوں پر لعنت بھیجی ہے۔ اسلام اس بات کی قطعی اجازت نہیں دیتا کہ اللہ کے احکامات کی خلاف ورزی کی جائے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago