اہم خبریں

حضور ﷺ نے فرمایا کہ اللہ نے تمام جہانوں کی دولت ان لوگوں کے قدموں میں نچھاور کر دی ہے، آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے یا نہیں جانئے

مفتی طارق مسعود نے حلا ل رزق کھانے والوں کے متعلق واضح کر دیا۔

 

کراچی (اعتماد ٹی وی) انسان اپنے رب سے کسی نہ کسی چیز کے نا ملنے پر شکوہ کرتے نظر آتا ہے ۔ ہمیشہ اپنے سے بہتر کو دیکھ کر حسد کرنے والا شخص اپنے موجودہ حال سے راضی نہیں ہوتا ۔

Advertisement

 

 

اور اللہ سے مانگتا ہے کہ مجھے بھی وہی سب عطا کر جو اس کو عطا کیا ہے ۔ حالانکہ اگر سوچے تو اللہ نے بن مانگے اس کو کیسی نعمتوں سے نوازا ہے؟

Advertisement

 

انسان کو اللہ نے چلنے پھرنے کے قابل بنایا ۔ دیکھنا سننا سونگھنا اور بولنا ان تمام معاملات میں انسا ن کسی کا محتاج نہیں ہے۔ ایسے ہی انسان کو شکر ادا کرنا چاہیے۔ مفتی طارق نے اس حوالے سے حضورﷺ کا فرمان بیا ن کیا کہ جو شخص دو وقت کی روٹی باعزت طریقے سے کھاتا ہے۔

 

Advertisement

اللہ نے اس کو مختلف انواع و اقسام کی نعمتیں عطا کی ہیں۔ وہ سب سے لطف اندوز ہوتا ہے انسا ن کو کسی بڑی بیماری میں مبتلا نہیں کیا گیا۔

 

 

Advertisement

تو ایسے انسان کے لئے حضورﷺ نے فرمایا کہ اللہ نے تمام جہانوں کی دولت اس کے قدموں میں نچھاور کر دی ہے۔ اور اس کو تو اللہ کا شکر ادا کرتے کرتے تھکنا نہیں چاہیے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago