اہم خبریں

وزیرخزانہ نے کہا کہ ہر شعبہ مشکلات کا شکار ہے اگر ہم نے بجلی و تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا تو آئی ایم ایف کی جانب سے قسط نہیں دی جائے گی آئی ایم ایف کی بنیادی شرائط ہی یہی ہیں کہ۔ ۔

وزیر اعظم خوش ہو ں یا نا خوش پیڑول و بجلی کی قیمتوں میں اضافہ لازمی ہو گا۔ وزیر خزانہ

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) موجودہ وزیرخزانہ نے چند روز قبل اپنے بیان میں کہا تھا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ہو گا۔

Advertisement

 

ورنہ آئی ایم ایف سے پیسے نہیں ملیں گے۔ آج وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر خزانہ کی جانب سے بجلی و تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیش کی گئی۔

 

Advertisement

ریاض پیر زادہ کی جانب سے سوال اُٹھایا گیا کہ ملک میں اتنی مہنگائی کے بعد آپ مزید بوجھ ڈال رہے ہیں عوام پر۔ پہلے ہی عوام مشکلات کا شکار ہے آپ نیا طوفان لا رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ بعض وزراء نے بھی کہا کہ سارا بوجھ بجلی و تیل پر نہ ڈالیں دوسرے شعبہ جات پر بھی نظر کریں۔

 

وزیرخزانہ نے کہا کہ ہر شعبہ مشکلات کا شکار ہے اگر ہم نے بجلی و تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا تو آئی ایم ایف کی جانب سے قسط نہیں دی جائے گی آئی ایم ایف کی بنیادی شرائط ہی یہی ہیں ہمارے ملک کی حالت جو اب ہے پہلے کبھی نہیں تھی ۔

Advertisement

 

 

وزیراعظم بھی اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں۔ ہمیں دل پر پتھر رکھ کر یہ فیصلہ کرنا پڑھ رہا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago