اہم خبریں

بڑتھی ہوئی آلودگی کی وجہ سے آپ کی عمر میں کتنی کمی واقعہ ہوگی، امریکی ریسرچ گروپ کی طرف سے تہلکہ خیز رپورٹ شائع

بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سے انسانوں کی اوسط عمر میں 10 سال کی کمی

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) جیسے جیسے دور ترقی کر رہا ہے دنیابھر میں آلودگی بڑھتی جا رہی ہے بڑھتی ہوئی آلودگی جنگلی حیات کے ساتھ ساتھ انسانو ں کے لئے بھی خطرہ بن چکی ہے ۔

Advertisement

 

 

جس ہوا میں ہم سانس لے رہے ہیں ہر سانس کے ساتھ متعدد بیماریوں کے وائرس ہمارے جسم میں پہنچ جاتے ہیں اور ہمیں نقصان پہنچانا شروع کر دیتے ہیں۔

Advertisement

 

 

امریکی ریسرچ گروپ کی جانب ایک رپورٹ تیار کی گئی جس میں بھارت میں موجود فضائی آلودگی کا معائنہ کیا گیا۔

Advertisement

 

 

ائیر کوالٹی لائف انڈیکس یونیورسٹی آف شکاگو کے مطابق کے شمال میں رہنے والی آبادی جو کہ 50 کروڑ سے زیادہ ہے اس آبادی کے ہر شخص کی عمر میں 7.5 سال کی کمی ہو رہی ہے ۔ یہاں کی آبادی بھارت کی کل آبادی کا تقریباً 40 فیصد حصہ ہے۔

Advertisement

 

آئی سی سی کی رپورٹ کے مطابق بھارت آبادی کل آبادی کا 44 فیصد حصہ ہے اور بھارت دنیا کا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا دوسرا ملک ہے۔

 

Advertisement

 

یہاں آلودگی میں اضافے کی وجہ فیکٹریاں، ٹریفک کا دھواں اور فصلوں کی باقیات جو کہ جلائی جاتی ہیں یہ سب ہیں۔ اس کے بعد دنیا کے آلودہ ترین شہر میں پہلا نمبر دہلی اور دوسرا نمبر لاہور کا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago