اہم خبریں

موجودہ حکومت نے دیا عوام کو مہنگائی کا تحفہ، پانچ بچوں کا باپ تھانے پہنچ گیا، وجہ جان کر آپ کا دل بھی موم ہو جائیگا

موجودہ حکومت نے دیا عوام کو مہنگائی کا تحفہ، پانچ بچوں کا باپ تھانے پہنچ گیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے مہنگائی کی ایسی کھائی میں دھکیل دیا ہے کہ کسی طور اس سے چھٹکارا ممکن نہیں ہے ۔ ہر جگہ مہنگائی ڈیرے ڈالے بیٹھی ہے۔ ایسے میں غریب عوام ، مزدور پیشہ افراد اور دیہاڑی دار طبقہ بالکل ہی وینٹیلیٹر پر چلا گیا ہے۔

Advertisement

 

ملک میں کاروبار بند ہونے کے قریب ہیں روزگار کسی کو میسر نہیں ہے اسی طرح مہنگائی کاستایا ہوا ایک مزدور آدمی تھانے پہنچ گیا اور پولیس انسپکٹر سے کہا کہ میں 5 بچوں کا باپ ہوں اور بیروز گار ہوں تین دن ہو گئے ہیں میرے بچے بھوکے ہیں کوئی کام نہیں مل رہا میں ان حالات کا ذمہ دار خود کو مانتا ہوں آپ مجھے  پکڑ کر اندر کرلیں۔

 

Advertisement

جب انسپکٹر نے اس کی بات نہیں مانی تو وہ تھانے میں دھرنا دے کر بیٹھ گیا اور اسکے اتنا بیٹھنے پر تھانے دار کو دل موم ہو گیا اس نے اس شخص کو کچھ رقم دے کر گھر بھیجا اس سے قبل پنجاب میں دو افراد نے مہنگائی سے تنگ آ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago