اہم خبریں

بابر اعظم کے بعد امام الحق بھی چھا گئے، پوری دنیا میں ریکارڈ لگا دیا

بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں پھر شکست۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) انٹرنیشنل کرکٹ کنڑول کے جاری کردہ رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کھلاڑی نے بھارت کو پچھاڑ دیا تھا لیکن اب پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے دوسرے کھلاڑی نے بھی بھارتی کپتان کو رینکنگ میں پیچھے دھکیل کر اپنی جگہ بنا لی۔

Advertisement

 

آئی سی سی کی او آئی ڈی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن تا حال برقرار ہے۔ اس میں مزید جگہ قومی بلے باز کھلاڑی امام الحق نے بھارتی کپتان کھلاڑی کو پیچھے دھکیل دیا اور اپنی جگہ بنا لی۔

 

Advertisement

امام الحق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں ایک سو ننانوے 199 رنز بنا کر نا صرف مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا بلکہ انٹر نیشنل کرکٹ کنٹرول کی جاری کردہ رینکنگ میں آٹھ سو پندرہ کی ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر کی پوزیشن حاصل کر لی۔

 

 

Advertisement

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل او آئی ڈی کے گیند باز کھلاڑیوں کی رینکنگ میں شاہین آفریدی نے بھی دو درجے بہتری کے ساتھ ترقی کر لی۔

 

 

Advertisement

اور چھٹے سے چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ شاہین آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں کھلاڑیوں کو بہت مشکل وقت کا سامنا کروایا۔

 

 

Advertisement

اس رینکنگ کے مطابق آسٹریلوی کھلاڑی کپتان ایرون فنچ کی پوزیشن 9 نمبر اور ڈیو ڈ وارنر ایک درجہ نیچے آنے کے بعد 10 نمبر پر آگئے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago