اہم خبریں

شوبز سے بھی عمران خان کی صدائیں بلند ہونے لگی، شوبز کی دنیا سے پھر عمران خان کی حمایت

ملک کو موجودہ صورتحال سے صرف عمران خا ن ہی نکال سکتے ہیں۔ ثمینہ پیرزادہ

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے ہمیشہ عمران خان اور ان کی حکومت کی طرف داری کی ہے ملک کی موجودہ حالت کو لے کر بھی انھوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کو عمران خان سے ہی امیدیں ہیں۔

Advertisement

 

اس وقت ملک کے جو بھی حالات ہیں وہ صرف عمران خان ہی ٹھیک کر سکتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی ایمانداری پر کسی کو شک نہیں ، ان کی حکومت جاتے ہی ملک میں مہنگائی کے طوفان آ گئے ہیں اس طرح کے حالات میں مزدور طبقہ کیسے گزارہ کرے گا۔ پاکستان کے اتنا روپیہ نہیں ہے کہ اس صورتحال سے باہر نکلے۔

 

Advertisement

موجودہ وزیراعظم کہیں سے بھی مدد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ مجھے یقین ہے آج بھی اگر عمران خان کو اقتدار میں لایا جاتا ہے۔ تو مجھے پورا یقین ہے کہ وہ پاکستان کے لئے اتنا روپیہ جمع کر لیں گے اور اوورسیز پاکستانی بھی کپتان پر بھروسہ کر تے ہیں وہ بھی مدد کر یں گے ۔

 

 

Advertisement

پاکستان ان حالات سے نکل جائے گا ۔ ہمیں پورا یقین ہے عمران خان کی ایمانداری پر ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago