اہم خبریں

انسانی جسم کا درجہ حرارت اگر زیادہ ہوگا تو دماغ درجہ حرارت کم ہو گا یا زیادہ؟ امریکی یونیورسٹی کی میڈیکل رپورٹ شائع

انسانی جسم کا درجہ حرارت اگر زیادہ ہوگا تو دماغ درجہ حرارت کم ہو گا یا زیادہ؟

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) برطانیہ میں کی گئ ایک طبی تحقیق میں  یہ بات سامنےآئی ہے کہ  اگر کسی بھی انسان کے جسم کا درجہ حرارت نارمل ہو گا تو دماغ کا درجہ حرارت زیادہ ہو گا ۔

 

کیمبرج یونیورسٹی کی لیبارٹری فارمالیکیولر بائیو لوجی میں اس بات کی تحقیق کی گئی ہے کہ اگر صحت مند انسانی جسم کا درجہ حرارت  عموماً  37 سینٹی گریڈ نارمل ہوتا ہے  تو دماغ کا درجہ حرارت 38.5 سینٹی گریڈ ہو گا ۔

Advertisement

 

 

تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ایسی صورت میں بھی دماغ کا بیرونی اور اندرونی درجہ حرارت یکساں نہیں ہوتا ۔ اگر بیرونی دماغ کا درجہ حرارت   38.5  سینٹی گریڈ بھی ہو تو اندرونی حصے کا درجہ  حرارت 40 سینٹی گریڈ تک ہو گا ۔

Advertisement

 

انسانی دماغ  سے متعلق پہلے بھی تحقیق کی گئی تھی جس کے ڈیٹا  میں اس بات پر انحصار کیا گیا تھا کہ چونکہ دماغ   ان  افراد کا تھا جن کا دماغ انرجی سے متاثر تھا۔ ایسے دماغ کو    نگہبانی کی ضرورت ہوتی ہے ۔

 

Advertisement

 

اس حوالے سے ایک نئی اسکینگ   تکنیک استعمال کی گئی ہے جس کا نام ایم آر ایس  ہے اس کے ذریعے   محقیقن نے صحت مند افراد کے دماغ کا درجہ حرارت پتہ لگایا ۔ اس کے لئے دماغی درجہ حرارت کا پہلا 4ڈی میپ بھی تیار کیا گیا ہے جس میں  دماغ متعدد خیالات کو بدلنے والا ثابت ہوا ہے ۔

 

Advertisement

 

تحقیق میں 20 سے 40 سال کی عمر کے صحت مند افراد    رضا کاروں کی مدد لی گئی اور ان کے دماغ کو صبح شام سکین کیا گیا جس کی وجہ سے ایک ڈیوائس ان کی کلائی پر باندھی گئی جو کہ ایکٹیویٹی مانیٹرنگ بھی تھی ۔

 

Advertisement

 

تا کہ افراد کی جنیاتی اور عام طرز زندگی کے فرق کا علم ہو ۔ اس  میں دماغی درجہ حرارت پتہ چلا کہ دن کے مختلف اوقات میں  دماغ کے درجہ حرارت میں تبدیلی آتی ہے ۔

 

Advertisement

 

خواتین اور مردوں کے دما غ میں بھی درجہ حرارت کا فرق ہوتا ہے خواتین کا دماغ مردوں کی نسبت 0.4 سینٹی گر یڈ زیادہ گر م ہوتا ہے۔ 20 سال کی عمر کے بعد اس میں مزید اضافہ ہوتا ہے ۔

 

Advertisement

 

دماغ کے درجہ حرارت کو نارمل رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کو ٹھنڈ ا رکھا جائے ۔  دماغ کے درجہ حرارت کا تعلق عمر سے بھی ہوتا ہے لمبی عمر والے کے دماغ کا درجہ حرارت زیادہ ہو گا ۔

 

Advertisement

 

خواتین اور مردوں کے دما غ میں بھی درجہ حرارت کا فرق ہوتا ہے خواتین کا دماغ مردوں کی نسبت 0.4 سینٹی گر یڈ زیادہ گر م ہوتا ہے۔ 20 سال کی عمر کے بعد اس میں مزید اضافہ ہوتا ہے ۔

 

Advertisement

اس حوالے سے ایک نئی اسکینگ   تکنیک استعمال کی گئی ہے جس کا نام ایم آر ایس  ہے اس کے ذریعے   محقیقن نے صحت مند افراد کے دماغ کا درجہ حرارت پتہ لگایا ۔ اس کے لئے دماغی درجہ حرارت کا پہلا 4 ڈی میپ بھی تیار کیا گیا ہے جس میں  دماغ متعدد خیالات کو بدلنے والا ثابت ہوا ہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago