اہم خبریں

دلہے نے شادی کے روز ہی دلہن کو تھپڑ جڑ دیا، وجہ کیا بی جانئے

دلہے نے شادی کے روز ہی دلہن کو تھپڑ جڑ دیا۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارت میں شادی کو لے کر اکثر اوقات خبریں گردش کرتی ہیں اور  شادیوں پر ڈرامائی  حرکات ہوتی ہیں جو کہ عموماً عام شادیوں میں دیکھی نہیں جاتی۔ اب ایسی ہی ایک خبر دوسرے ملک سے سامنے آئی جہاں شادی کی تقریبات کے دوران  دلہے نے دلہن کا تھپڑ جڑ دیا ۔

 

 

Advertisement

ایشیائی ممالک میں دور جہالت سے یہ بات عام تھی کہ عورت مرد کے مقابل نہیں ہے پہلے زمانوں میں  مرد عورتوں کو کم عقل سمجھتے تھے۔ ان کی رائے کی کوئی اہمیت نہیں تھی اور عورت سے ہار کسی مرد کو قبول نہیں تھی۔

 

 

Advertisement

ایسا ہی ایک واقعہ ازبکستان میں سامنے آیا جہاں شادی کی تقریبات کے دوران دلہن  دلہے کو ایک چیز توڑنے کے لئے دی گئی۔

 

 

Advertisement

دونوں سے رسم کا آغاز کیا گیا جب  دلہن نے یہ چیز پہلے توڑ لی تو دلہے سے برداشت نہ ہوا اور اس نے بھری محفل میں مہمانوں کا خیال کئے بغیر دلہن کو سر پر ایک زور دار تھپڑ جڑ دیا۔

 

 

Advertisement

جس کی وجہ سے دلہن لڑکھڑا گئی اور اس کو شدید رنج  ہوا بعدازاں ایک ساتھی خاتون نے دلہن کو اسٹیج سے اُتار ا جبکہ دلہا اسٹیج پر موجود رہا اور یوں لاتعلق ہوا کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔

 

 

Advertisement

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  وائرل ہونے کے بعد صارفین تبصرے کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago