Headlines

    درد کی گولی آپ کھاتے ہی ہونگے، اس کے آپ نے بیشمار نقصانات بھی سنے ہونگے لیکن حالیہ ریسرچ نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا، جانئے درد کی گولی کے فوائد۔

    اسپرین کی گولی کے حیرت انگیز فوائد ۔

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک گاؤں میں موجود پولٹری فارم سے متعلقہ افراد اس وقت حیران پریشان رہ گئے جب ان کو پتہ چلا کہ ایک مرغی نے 6 گھنٹوں کے دوران 24انڈے دیے ہیں۔

    Advertisement

     

    اسپرین ایک ایسی دوائی ہے جس کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے اس کو بیرونی اور اندرونی دونوں طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ماہرین نے ایک حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ اسپرین کی گولی ایک مہلک بیماری کے خلاف بھی کام کر تی ہے۔

     

    Advertisement

    اس کے استعمال سے کینسر کے خلیات کی تعد اد میں کمی ہوتی ہے یہ ان خلیات کو واپس اس طرف دھکیل دیتی ہے جس کو ڈیڈ سیل کہا جاتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اگر کوئی خلیہ اس عمل سے باہر نکل جاتا ہے تو رسولی بن جاتی ہے جو کہ سرطان کے بڑھنے کو باعث بنتی ہے اس تمام عمل کو اسپرین روکتی ہے۔

     

    اسپرین بالخصوص معدے اور آنتوں کے سرطان کے لئے فائدہ مند ہے۔ اس میں سرطانی خلیات کو روکنے کی طاقت ہے۔

    Advertisement

     

    جامعہ کیلیفورنیا سے وابستہ ڈاکٹر ڈومینک ووڈرز کے مطابق ایسپرین سرطانی خلیا ت کے ارتقاء میں کمی کا باعث بنتی ہے اور ا نکی شرح پیدائش اور خاتمے پر خاصہ اثر انداز ہوتی ہے۔

     

    Advertisement

     

    ایک طرف یہ خلیوں کو ڈیتھ سیل بناتی ہے دوسری جانب رسولیوں کو بڑھنے سے روکتی ہے۔ اسپرین کا استعمال بڑی آنت کے کینسر کو کم کرتا ہے۔

     

    Advertisement