اسپرین کی گولی کے حیرت انگیز فوائد ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک گاؤں میں موجود پولٹری فارم سے متعلقہ افراد اس وقت حیران پریشان رہ گئے جب ان کو پتہ چلا کہ ایک مرغی نے 6 گھنٹوں کے دوران 24انڈے دیے ہیں۔
اسپرین ایک ایسی دوائی ہے جس کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے اس کو بیرونی اور اندرونی دونوں طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ماہرین نے ایک حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ اسپرین کی گولی ایک مہلک بیماری کے خلاف بھی کام کر تی ہے۔
اس کے استعمال سے کینسر کے خلیات کی تعد اد میں کمی ہوتی ہے یہ ان خلیات کو واپس اس طرف دھکیل دیتی ہے جس کو ڈیڈ سیل کہا جاتا ہے۔
اگر کوئی خلیہ اس عمل سے باہر نکل جاتا ہے تو رسولی بن جاتی ہے جو کہ سرطان کے بڑھنے کو باعث بنتی ہے اس تمام عمل کو اسپرین روکتی ہے۔
اسپرین بالخصوص معدے اور آنتوں کے سرطان کے لئے فائدہ مند ہے۔ اس میں سرطانی خلیات کو روکنے کی طاقت ہے۔
جامعہ کیلیفورنیا سے وابستہ ڈاکٹر ڈومینک ووڈرز کے مطابق ایسپرین سرطانی خلیا ت کے ارتقاء میں کمی کا باعث بنتی ہے اور ا نکی شرح پیدائش اور خاتمے پر خاصہ اثر انداز ہوتی ہے۔
ایک طرف یہ خلیوں کو ڈیتھ سیل بناتی ہے دوسری جانب رسولیوں کو بڑھنے سے روکتی ہے۔ اسپرین کا استعمال بڑی آنت کے کینسر کو کم کرتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More