اہم خبریں

پٹرول کا سانپ حامد میر کو بھی لڑ گیا، کھل کر حکومت کے سامنے کھڑے ہوگئے

پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر حامد میر نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) گزشتہ رات ن لیگی حکومت نے عوام پر تیسرا پیٹرول بمب گرا دیا اور ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر دیا۔

 

 

Advertisement

جس کے بعد عوام نےحکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اس سنئیر صحافی بھی خاموش نہ رہ سکے بلکہ ایک وقت میں مسلم لیگ ن کی حمایت کرنے والے صحافی حامد میر کا ضبط بھی جواب دے گیا ۔

 

نجی ٹی وی چینل پر نشر کئے جانے والے پروگرام میں انھوں نے یہ لائن لکھی کہ اُف پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا فارمولا بھی بتایا کہ حکومت نے 30 ،30 روپے دو مرتبہ اور 24 روپے کا تیسری مرتبہ اضافہ کر کے ٹوٹل 84 روپے کی رقم صرف 25 سے 28 دنوں میں بڑھا دی ہے۔

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ سنئیر صحافی اقرار الحسن نے بھی حکومت پر تنقید کر تے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ پیٹرول ک قیمتیں پاگل پن کی حد تک بڑھائی جا رہی ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

اور سارا بوجھ غریب عوام ڈال کر ہی اگر موجودہ حکومت نے معشیت بچانی ہے تو پھر ایسے ایڈمنسٹریٹر کی کیا ضرورت تھی پھر تو یہ کام گلی میں پکوڑے بیچنے والا بھی کر سکتا تھا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago