اہم خبریں

اگر آپ کے گھر پالتو کتا ہے، تو وہ آپ کا پل بھر میں اتنا بڑا نقصان کر سکتا ہے۔

پالتو جانور نے غلطی سے مالکا ن کا بڑا نقصان ہو گیا ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) کہتے ہیں گھر میں اگر جانور رکھو تو اس کا پورا خیال بھی رکھو ۔ ایسا نہ ہو کہ وہ آپ کو ہی نقصان پہنچا دے۔

Advertisement

 

 

اسلام میں جانوروں کے حقوق کا خیال رکھنے کی بھی تاکید کی گئی ہے بیرون ممالک میں بھی جانوروں کو ان کے پورے حقوق دئیے جاتے ہیں اس سلسلے میں حکومت کوئی کوتاہی برداشت نہیں کرتی۔

Advertisement

 

ایسا ہی ایک واقع امریکی ریاست میسور ی میں پیش آیا ۔ میسوری کے شہر کینساس میں ایک گھر میں پالتو کتا رکھاگیا تھا ۔

 

Advertisement

 

کتے کو بھوک لگی تھی اور مالکان نے اس کو کھانا نہیں دیا وہ کھانے کی تلاش میں کیچن میں گیا جہاں چولہے پر دیگچی رکھی ہوئی تھی اس دیگچی کو چھیڑنے میں ہی کتے سے گیس کی چابی کھل گئی جس کی وجہ سے سارے گھر میں آگ لگ گئی۔

 

Advertisement

گھر میں آگ لگتے ہی فائر بریگیڈ کو بلایا گیا جنہوں نے رِس لیک میں موجود گھر میں لگ آگ پر قابو پایا ۔ گھر میں پالتوکتوں کے علاوہ کوئی موجو د نہ تھا۔

 

 

Advertisement

واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج سے معلوم ہوا کہ گھر میں موجود کتوں نے کچن میں رکھے فرائی پین سے کچھ کھانے کی کوشش کی جس سے گیس کھل گئی اور کھانا گرم ہونے کے بعد چکنائی کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی تاہم کتوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ گھر کو ہزاروں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago