اہم خبریں

شاہد آفریدی کا 78 گیندوں میں سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا گیا، جانئے کس نے یہ معرکہ رقم کیا

انگلینڈ کے کھلاڑی نے بوم بوم آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق انگلش بلے باز کھلاڑی جونی بیرسٹو نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 77 گیندوں پر سینچری بنا کر بوم بوم آفرید ی کا تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ۔

Advertisement

 

 

شاہد خان آفریدی نے تیز ترین سینچری 78 گیندوں پر بنائی تھی۔

Advertisement

 

انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سیریز میں 72 اووز میں 299 جیت کے لئے درکار تھے۔ جس پر جونی بیر سٹو نے کھل کر کھیلنے کا فیصلہ کیا اور جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے انھوں نے صر ف77 گیندوں پر سینچری بنالی ۔

 

Advertisement

 

ایک گیند کی کمی سے پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی شاہد خان آفریدی کا ریکارڈ اپنے نام کر ڈالا۔

 

Advertisement

جونی بیر سٹو نے نا صرف 77 گیندوں پر سینچری مکمل کی بلکہ 92 گیندوں پر 136 رنز بھی بنا ڈالے ان کے ساتھ کپتان کھلاڑی بین سٹوک نے 70 گیندوں پر 75 رنز بنائے۔

 

 

Advertisement

شاہد آفریدی نے تیز ترین سینچری کا ریکار ڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف بنایا تھا۔جس کو انگلینڈ کے کھلاڑی نے نیوزی لینڈ کے خلاف بنا کر اپنے نام کر لیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago