اہم خبریں

جی ہاں! سرکاری سکولوں کے بچے بھی اس قدر قابل ہوتے ہیں لیکن محنت ساری سرکاری اساتذہ کی ہوتی ہے، جانئے کیسے طالب علم نے عملی مثال قائم کر دی

باگڑیا ں میں موجود سکول کے طالب علموں نے مہنگے اسکولو ں کا پول کھول دیا ۔

 

باگڑیا (اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے علاقے باگڑیا ں میں موجود ہائی سیکنڈری سکول نے تعلیم کا اصل مقصد سمجھا دیا۔ اسکول کا مطلب ہے تربیت گاہ۔ انسان کی پہلی تربیت گاہ ماں کی گود ہے جہاں سے وہ سب کچھ سیکھتا ہے۔ اس کے بعد استاد کو طالب علم کا روحانی باپ کہا گیا ہے ۔

Advertisement

 

باگڑیا ں کے علاقے میں سکول کی چھٹی کے دوران طالب علم قطار بنائے ہوئے گزر رہے تھے ۔ ایک طرف لڑکیوں کی لائن تھی اور ایک طرف لڑکو ں کی وہاں سے گزرنے والے فوٹو گرافر نے اس کی تصویر معمول کے مطابق کھینچی۔

 

Advertisement

لیکن اسٹوڈیو پہنچ کر جب اس نے اس تصویر کو غور سے دیکھا تو حیران ہوا کہ کسی لڑکے کا دھیان لڑکیوں کی جانب نہیں ہے نہ ہی کسی لڑکی کا لڑکے کی جانب۔

 

اگلے رو ز فوٹو گرافر نے چھٹی کے وقت لڑکوں سے اس بابت دریافت کیا تو انھوں نے بتایا کہ ہمارے اسکول میں سب سے پہلے اخلاقیات کا پیریڈ ہو تا ہے ۔

Advertisement

 

 

جس میں ہمیں معاشرےکے ادب آداب او ر دینی تعلیم دی جاتی ہے ۔ جس میں ہمیں لوگوں سے برتاؤ ان کے حقوق اور لین دین کے معاملات کے متعلق بتایا جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

اخلاقیات کے بعد ہمیں انگلش ، فزکس ، کیمسٹری اور میتھ پڑھایا جاتا ہے ۔ یہ سب اسی کا نتیجہ ہے کہ ہم بغیر کسی استاد کی مار کے خو ف کے اس ڈسپلن کا مظاہر ہ کر رہے ہیں کھیل کے میدان ، نصابی سرگرمیوں اور غیر نصابی سرگرمیوں سب میں ہم اسی طرح ڈسپلن سے رہتے ہیں۔ ہمارا یہ ڈسپلن زندگی کے ہر معاملے میں نظر آتا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago