اہم خبریں

اگر آپ دہی کا استعمال کرتے ہیں تو یہ بھی جان لے، دہی میں مخصوص مضر صحت بیکٹریا پائے جانے کا انکشاف

مختلف اشیاء کےبعد اب دہی بھی وائرس سے محفوظ نہیں رہا۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق فرانس میں خوراک پر مختلف قسم کے بیکٹریا نے حملہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد پنیر ، چاکلیٹس اورپیزا وغیر ہ قابل استعمال نہیں رہے اب اس بیکٹریا نے دہی پر حملہ کرنا شروع کر دیا ہے۔

Advertisement

 

 

اس لئے دہی بھی محکمہ صحت کی جانب سے صحت کے لئے اچھا نہیں ہے۔

Advertisement

 

 

اس خبر کے منظر عا م پر آتے ہی دہی ساز کمپنی مالو نے بھی ملک میں موجود اپنی تمام تر مصنوعات کو واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔

Advertisement

 

 

اس کا مقصد صرف ای کولی نامی بیکٹریا کے متعلق معلوم کرنا ہے کہ آیا وہ دہی میں موجود ہے یا نہیں۔ ان تما م مصنوعات کی معیاد ختم میں ہونے میں 20 سے 25 دن  باقی تھے۔

Advertisement

 

 

کمپنی نے اپنے کسٹمرز کی صحت میں کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کے لئے ایسا کیا ہے۔  کمپنی نے اپنے خریداروں کو بھی یہ  آفر دی ہے کہ وہ اپنی مصنوعات واپس کر کے رقم لے سکتے ہیں۔

Advertisement

 

مارچ میں بیوتونی نامی  کمپنی کے تیار کئے جانے والے پیزا میں ای کولی نامی بیکٹریا موجود تھا جس کی وجہ سے دو بچے اس جہان فانی سے رُخصت ہو گئے۔

 

Advertisement

 

اپریل میں اطالوی کمپنی کی چاکلیٹ میں  سالمونیلا نامی بیکٹریا  دریافت ہوا  ۔ اس کے بعد کمپنی نے بیلجیم میں موجود اپنا کارخانہ بند کر دیا اور تمام مصنوعات واپس لے لیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago