جسے اللہ نے زندگی عطا کی ہو اس کو کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) اللہ تعالیٰ نے انسان کی پیدائش کے ساتھ ہی اس کے دنیا سے رُخصت ہونے کا وقت مقرر کر دیا ہے، انسانی زندگی میں بے شمار حادثات و واقعات اُس کے دنیا سے جانے کا سبب بن جاتے ہیں۔
جس سے انسان خیال کرتا ہے کہ یہ جلدی چلا گیا اس کا وقت نہیں آیا تھا لیکن ایسا کچھ نہیں ہے انسان کی جتنی زندگی لکھی گئی اتنی ہی گزارے گا ۔ نہ کم نہ زیادہ۔
ایسا ہی واقعہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہے جس میں ایک گھر کے تمام افرا د دسترخوان بچھا کر کھانا کھانے میں مصروف ہیں کہ اچانک سے چھت پر چلتا پنکھا اچانک نیچے آ گرتا ہے ۔
پنکھے جس جگہ گرا اس کے عین نیچے ایک بچہ بیٹھا ہوا تھا ۔ لیکن حکمت الہٰی ایسی ہوئی کہ بچے کو ایک خراش تک نہ آئی۔
ویڈیو کو سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر جاری کیا گیا جس میں دیکھایا گیا کہ ایک خاندان کے تمام افرا د زمین پر بیٹھے کھانا کھانے میں مشغول ہیں اور اچانک سے بچہ چھت کی طرف دیکھتا کہ پنکھا اپنی جگہ سے سرکا اور ایک دم سے نیچے آن گِرا بچے کی والدہ فوراً اُٹھ کو بچے کو اپنی گود میں لیتی ہے اور اس کا سر دباتی ہے لیکن بچے کو ایک معمولی سے خراش بھی نہیں آئی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More