اہم خبریں

انٹرنیٹ صارفین ہوشیار، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس نے پھر مایوس کر دیا، بڑی خبر آگئی

انٹر نیٹ صارفین ہوشیار ! ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس متاثر

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹر نیٹ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے ۔ یہ انسانی زندگی کا ایک لازمی جزو بن گیا ہے ۔ اس کے بغیر انسان کو معمولات زندگی میں متاثر ہوتی ہیں ۔

Advertisement

 

تعلیمی اداروں کی جانب سے بھی انٹرنیٹ کو لازمی کر دیا گیا ہے ۔ نصاب میں چیزوں کی تلاش کے لئے اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement

انٹر نیٹ کے بے شمار ذریعے ہیں جیسے کہ ٹیلی فون ، سم ڈیٹا اور کیبل نیٹ ۔ ملک بھر میں گزشتہ روز سے انٹر نیٹ سروس سلو ہو رہی تھی جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ۔

 

 

Advertisement

آج پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ فائبر نیٹ ورک کی کیبل کے کٹنے کی وجہ سے سروسز متاثر ہیں۔

 

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شمالی ریجن میں موجود ایک کمپنی کی سروس زیادہ متاثر ہوئی ہے اس کے لئے کام شروع کر دیا گیا ہے جلد اس کی اسپیڈ کو بہتر کر لیا جائے گا۔ صارفین کی جلد انٹر نیٹ کی سروس سے متعلقہ شکایات کو دور کر دیا جائے گا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago