اہم خبریں

وزیر اعلی پنجاب کا انوکھا کارنامہ، سروسز ہسپتال جاتے ہی مریض کے لئے دروازے بند

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سروسزہسپتال میں آمد کے لئے ایمرجنسی کا داخلہ ممنوعہ بنا دیا گیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی غریب عوام کے درد کا خیال لے کر اقتدار میں آنے والی مسلم لیگ ن ہی عوام کے درد سر بن گئی ۔

Advertisement

 

 

ہسپتال کا ایمرجنسی ایریا ایسی جگہ ہے جس کو کسی بھی تہوار پر بھی بند نہیں کیا جاتا کیونکہ کسی نہ کسی کو ضرورت پڑھ سکتی ہے حادثات بھی ہوسکتے ہیں اس کے علاوہ کسی کوئی سیریس بیماری کی وجہ سے بھی ایمرجنسی میں لایا جا سکتا ہے۔جہا ں پر وقت دو ڈاکٹر کی ڈیوٹی لگائی جاتی ہے۔

Advertisement

 

پاکستان کے وزراء اس تمام تر صورتحال سے مبراء ہیں ۔ ایسا ہی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کیا اپنی پارٹی کی رہنما کی عیادت کے لئے سروسز ہپستال کیا گئے عام عوام کے لئے ایمرجنسی کو ہی ممنوعہ علاقہ بنا دیا گیا۔

 

Advertisement

ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کے علاوہ پہلے سے موجود مریضو ں کے اٹینڈنٹ کو بھی روک دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ایمرجنسی میں کئی مریض ایسے ہیں جن کی حالت تشویش ناک ہے لیکن سیکیورٹی نے اس معاملے میں کسی کی نہیں سنی اور لواحقین کو اندر جانے سے روکے رکھا ۔

 

 

Advertisement

حتیٰ کہ خواتین کو بھی باہر ہی روکنے کے ساتھ ساتھ ، لواحقین سے دھکم پیل بھی کی گئی۔ ایک مریض نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس کو یورین بیگ لگوانا ہے لیکن سیکیورٹی والے اندر جانے نہیں دے رہے۔

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ مزید لوگ بھی اپنے مریضوں کو لے کر پریشان تھے لیکن کوئی اس کے خلاف کچھ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago