اہم خبریں

موجودہ حکومت کا پاکستان کو FATF گرے لسٹ سے نکالنے کا کردار اتنا ہی ہے جتنا کہ شازیہ خشک کے گانے کی کامیابی میں ہر مصرعے کے پیچھے “آہو نی آہو”۔۔۔۔ فیاض الحسن چوہان نے موجودہ حکومت کی زبردست چھتڑول کر ڈالی

پاکستان کو فیٹ ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے پر فیاض الحسن چوہان کا دلچسپ تبصرہ

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ ہماری حکومت کوشش کر رہی ہے جلد پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال لیا جائے گا ۔

Advertisement

 

اس حوالے سے بھارتی سازش کو بھی ناکام بنائیں گے حکومت اس کے لئے دن رات محنت کر رہی ہے ۔

 

Advertisement

حکومت کے اس بیان کے بعد فیاض الحسن چوہان نے دلچسپ تبصرہ کیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو FATF کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماوؤں سے متعلق جو بات کی جارہی ہے کہ شہباز شریف اور زرداری ہی کی وجہ پاکستان کو FATF کی گرے لسٹ سے نکالا جارہا ہے۔

 

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ان کا اس سارے معاملے میں اتنا ہی کردار ہے جتنا کہ شازیہ خشک کے گانے کی کامیابی میں ہر مصرعے کے پیچھے “آہو نی آہو” کہنے والی ہم جولیوں کا ہوتا ہے۔

Advertisement

 

مطلب گانا گانے والے سے زیادہ پیچھے بیک گرؤانڈ پر ردھم دینے والے سمجھتے ہیں گانا ان کی وجہ سے کامیاب ہوا ہے۔ ایسا ہی کردار زرداری و شہباز شریف کا ہے۔

 

Advertisement

FAT F کی تمام شرائط کو جتنا سنجیدگی سے عمران خان اور ان کی ٹیم نے پورا کیا اس کا ایک چوتھائی بھی موجودہ حکومت میں نظر نہیں آرہا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago