حضور ﷺ نے فرمایا کہ اہلیان جنت کے لئے 4 بڑے انعامات ہونگے

اہلیان جنت کے لئے خوشخبری ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) انسان اپنی زندگی بے شمار مشکلات کا سامنا کرتا ہے تنگی برداشت کرتا ہے آزمائشیں جھیلتا ہے جس کے بعد اللہ تعالیٰ اس کو انعام بھی عطا کرتے ہیں۔

Advertisement

 

بعض اوقات انسان دنیا میں تنگی اور کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار کر چلا جاتا ہے ۔ تو انسان کے ذہن میں یہ سوال اُٹھتا ہے کہ دنیا میں تو ایسی زندگی گزار لی کیا آخرت بھی ایسی ہی ہو گی۔

 

Advertisement

دنیا کی زندگی عارضی ہے یہاں کے مصائب ، رنج جھیل کر انسان کندن بنتا ہے اور قیامت کے روز اپنے ر ب سے انعام میں جنت پائے گا ۔ حضور ﷺ نے بھی فرمایا کہ اہلیان جنت کے لئے اللہ نے بہت سے انعام رکھے ہیں۔ جن کا ذکر بہت سی احادیث و روایات میں ملتا ہے ۔

 

صحیح مسلم لی حدیث نمبر 2837 میں اہلیان جنت کو ملنے والے 4 انعام و اکرام کا ذکر کیا گیا ہے جس میں سے پہلا ہے کہ جنت میں کوئی بھی بیمار نہیں ہوگا۔ ہمیشہ صحت مندرہیں گے۔ نمبر 2 جنت کی زندگی ابدی ہے اس کے سے آگےکسی کے لئے کچھ نہیں۔ اہلیان جنت ہمیشہ جنت کے مکین رہیں گے ۔

Advertisement

 

نمبر 3 جنت میں کوئی بھی بوڑھا نہیں ہو گا ۔ سب جوان ہو گے۔ بڑھاپے کا اور بچپن کا وہاں کوئی تعلق نہیں ہو گا۔ نمبر چار جنت میں کوئی بھی بدحال نہیں ہو گا ہمیشہ خوشحالی رہے گی۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago