اہم خبریں

پی ٹی آئی سے رسوائی کے بعد حکومت نے بھی نور عالم کو منہ لگانا چھوڑ دیا، اسمبلی میں ہی بڑس پڑا

بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر نور عالم نے مفتاح اسماعیل کو پچھاڑ کر رکھ دیا۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے محکمہ بجلی کو تاکید کی تھی کہ ملک میں 2 گھنٹے سے زائد بجلی کی لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں کی جائے گی۔ جس کو محکمہ بجلی نے ہوا میں اُڑا دیا اور ملک میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا۔

Advertisement

 

عوام کا حکومت سے سوال کہ عمرا ن خان کی حکومت میں بجلی صفر لوڈ شیڈنگ سے میسر تھی۔ ایک دم سے بجلی کا محکمہ خسارے میں کیسے چلا گیا ؟ اسی پر قومی اسمبلی کے رکن نور عالم خان نے سوال اُٹھایا کہ مفتاح اسماعیل صاحب نے عمرانی حکومت کے دور میں بہت بھڑکیں ماری تھیں؟

 

Advertisement

مفتاح اسماعیل نے عمرانی حکومت میں بہت سے دعوے کئے بجلی و تیل سستا فراہم کریں گے اب کہاں ہیں مفتاح اسماعیل؟ نور عالم نے کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں میرے اپنے حلقے میں 7 دن سے بجلی نہیں آ رہی لوگ پوچھتے ہیں میرے پاس کوئی جواب نہیں۔

 

 

Advertisement

 

مفتاح اسماعیل اور حکومت اس کا ذمے دار عمران خان کے آئی ایم ایف سے کئے معاہدے کو قرار دے رہے ہیں اگر ایسا معاہدہ ہے تو وہ سامنے لائیں اور اگر مفتاح اسماعیل نے خود معاہدہ کیا تو وہ بھی سامنے لائیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago