اہم خبریں

پاکستان کی کرنسی میں ایک اور نوٹ کا اضافہ، جانئے نیا نوٹ کتنے والا ہوگا اور کب چھپے گا ؟

پاکستانی کرنسی میں ایک نوٹ کا اضافہ حکومت نے منظور کر لیا۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی کرنسی آئے روز گراوٹ کا شکار ہو رہی ہے روپے کی قدر میں جو کمی ہو رہی ہے اس کی وجہ سے ملک ترقی میں رُکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔ جتنی بڑا نوٹ ملکی کرنسی میں شامل ہو گا اتنا ہی کرپشن کے مواقع زیادہ ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

 

حکومت پاکستان کی جانب سے اس میں مزید اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے ۔ پاکستان کو قیام پذیر ہو ئے اگست 2022 میں پورے 75 سال ہو جائیں گے ۔ حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس مرتبہ پاکستانی کی سالگر ہ کے موقع پر 75 روپے کا نوٹ چھاپا جائے تاکہ یادگار رہے۔

 

Advertisement

اس کے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے 75 روپے کے نوٹ کے لئے ڈیزائن بھی تیار کر لیا گیا ہے اور اس کی چھپائی سے متعلقہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔ 75 روپے کے نوٹ کے لئے مقامی کاغذ استعمال کیا جائے گا ۔ اس کو مخصوص تعداد میں چھاپا جائے گا ۔

 

اس قبل 50ویں سالگر ہ پر 50 روپے کا سکہ بھی بنایا گیا تھا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago