اہم خبریں

لال بیگ کو گھر میں پال کر لاکھوں کمانے کا زبردست کاروبار

لال بیگ پال کر لاکھوں کمانے کا ذریعہ ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) لال بیگ کا نام سن کر ہی کراہت کا احساس پیدا ہوتا ہے۔اکثر اوقات بچے اور خواتین اس کو دیکھ کر خوف کا شکار ہوتے ہیں۔ لیکن اب امریکہ کی کمپنی نے ایسا کام کر ڈالا کہ جو لوگ اس کو گھر سے ختم کرنے کو تیار تھے خود اس کو گھر میں پالنے لگے۔

Advertisement

 

امریکہ کی ایک کمپنی نے 100 سے زائد شہریوں کو گھر میں پالنے کے لئے پیسے دینے کا اعلان کیا ہے ذرائع کے مطابق ایک پیسٹ کنٹرول کمپنی نے گھر کے مالکوں کو 2000 ڈالر ماہانہ دینے کا اعلان کیا ہے جو کہ پاکستانی 4 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ یہ کام صرف اس لئے کروا رہے ہیں کہ وہ اس پر اپنے بنائے کیمیکل کا تجربہ کر نا ہے۔

 

Advertisement

پیسٹ کمپنی کے انفارمر کا کہنا ہے کہ لال بیگوں سے نجات کے لئے ہر کوئی پریشان ہے۔ ہمارا بنایا گیا کیمیکل محفوظ ہے اس کا پالتو جانوروں کو کوئی نقصان نہیں ہو گا نہ ہی یہ انسانوں کے لئے مضر صحت ہے۔ اس تجربے کے لئے ہم نے 7 گھروں کا انتخاب کیا ہے۔ ان گھروں میں ایک ماہ کے لئے لال بیگوں کو چھوڑا گیا ۔

 

 

Advertisement

 

تاکہ بعد میں ان کو کیمیکل کے ذریعے ختم کیا جاسکے۔
کمپنی نے بتایا کہ لال بیگ ختم کرنے کے لئے جو بھی کیمیکل چھڑکا جائے گا اگر اس کا غیر مؤثر ثابت ہوا تو پھر ان کو روایتی طریقوں سے ہی ختم کیا جائے گا اور اس کی قیمت بھی وصول نہیں کی جائے گی۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago