اہم خبریں

موجودہ حکومت کا لوڈ شیڈنگ کے بعد ایک اور تحفہ، اس حکومت کو ووٹ دینے والے یہ خبر جان کر دیواروں سے ٹکریں مارینگے۔

خبر دار ، ہوشیار اب بجلی کی طرح موبائل کالز کی بھی لوڈ شیڈنگ ہو گی۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی موجودہ حکومت نے جو مہنگائی بڑھائی ہے اس کی وجہ سے ملک میں ہر چھوٹی سے چھوٹی اور بڑے سے بڑی چیز مہنگی ہو گئی ہے۔

Advertisement

 

 

رواں سال جو بجٹ حکومت نے پیش کیا اس میں ادارو ں پر ٹیکس بڑھایا جا رہا ہے ۔ جس کی وجہ سے ہر ادارہ مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔

Advertisement

 

اسی طرح پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے بھی ٹیکس کی شرح میں اضافے کے بعد صارفین کو خبر دار کیا ہے کہ ا ب سے صارفین کو بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے بعد نئی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا ہو گا۔

 

Advertisement

 

ا ب سے موبائل پیکجزکی قیمت میں اضافے کے بعد صارفین کو کالز کے دوران سگنلز کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہو گا۔

 

Advertisement

 

روز مرہ کے کالز پیکج کے دوران بھی کالز کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیز کی جانب سے صارفین کی اس کی بڑی وجہ یہی بتائی جا رہی ہے کہ موجودہ صورتحال میں ٹیکس میں اضافے کی وجہ سے یہ لوڈ شیڈنگ برداشت کرنی پڑے گی۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago