اہم خبریں

حریم شاہ ترکی میں بیمار پڑ گئی، ہسپتال میں موجود نرس اسے انجکشن کہا لگانا چاہتی تھی، جس پر حریم شاہ نے انکار کر دیا، ویڈیو وائرل

مشہور ٹک ٹاکر اسٹار ترکی ہسپتال میں زیر علاج۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر اسٹار حریم شاہ کی کچھ عرصہ قبل ترکی میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر صارفین کی جانب سے کافی تنقید کی گئی۔

Advertisement

 

اب ترکی سے حریم شاہ کی ایک او ر ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ترکی کے شہر انقرہ میں ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

 

Advertisement

ذرائع کے مطابقب ٹک ٹاک اسٹار اپنے شوہر کے ہمرا ہ ترکی میں موجود ہیں ۔ اور اپنی روز مرہ زندگی سے متعلق ویڈیو اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں۔ حریم شاہ کی کچھ ویڈیوز زیادہ بولڈ ہوتی ہیں اور ان پر سوشل میڈیا کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔

 

حال ہی میں حریم شاہ کے اکاؤنٹ سے ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور نرس ان کو انجکشن لگانا چاہتی ہے جس پر وہ ڈرتے ہوئے کہتی ہیں کہ انجکشن بازو پر لگا دو لیکن نرس نہیں مانتی۔ حریم شا ہ نے اپنی بیماری کے متعلق وضاحت نہیں دی۔ نہ ہی کوئی بات واضح کی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago