اہم خبریں

سعودی عرب سے غم کی خبر، پوری عرب دنیا میں سوگ کا سماں

سعودی شہزادے کا انتقال ، نماز جنازہ مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔

 

ریاض: سعودی عرب میں ایوان شاہی کی جانب سے گزشتہ روز بیان جاری کیا گیا ہے کہ شہزادہ سعود بن محمد بن ترکی آج انتقال کر گئے ہیں۔

Advertisement

 

 

اس خبر سے کی تصدیق سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے بھی کر دی انھوں نے سعودی شہزادے کی نماز جنازہ سے متعلق اعلان کیا تھا ۔

Advertisement

 

نماز جنازہ گزشتہ روز سنیچر کو نماز عصر کے بعد مسجدالحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی گئی ۔ اس سے پہلے ہی سال 2021 میں سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری شدہ اعلامیے میں سعودی خاندان کے رکن شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود اس دار فانی سے رُخصت فرما گئے ہیں۔

 

Advertisement

رواں سال ماہ اپریل میں سعودی شہزادے بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود خالق حقیقی سے جاملے تھے۔

 

 

Advertisement

شہزادہ مشہور بن مساعد بن عبدالعزیز کی تدفین ریاض کے ہی ایک قبرستان میں کی گئی تھی۔ اس موقع پر سعودی عرب کی تمام فضا سوگوار رہی۔ سب سے شہزادے کے حق میں دعائے مغفرت کرنے کی درخواست کی گئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago