اہم خبریں

حکومت نے اپنی غلطی کو عوام پر مسلط کر دیا اگر ایسے ہی حالات رہے تو پاکستان بھی سری لنکا کی رہ پر چل پڑے گا

حکومت کی بجلی بچاؤ مہم میں ڈپٹی کمشنر نے بھی سنجیدگی دکھا دی۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) کورونا وباء کے دوران پاکستان بھر میں مارکیٹس بازار رات 9 بجے بند کر دئیے جاتے تھے اس وقت بھی ملک میں بجلی کی نازک صورتحال کی وجہ سے حکومت کارکنان کی جانب سے مشورہ دیا گیا ہے کہ کورونا وباء جیسے حفاظتی اقدامات کئے جائیں۔

Advertisement

 

حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر بجلی کو بچانا ہے تو سرکاری دفاتر میں ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کیا جائے اور لاہور سمیت پنجاب بھر کے بازار اور مارکیٹس رات 9 بجے بند کر دی جائیں جبکہ شادی ہال رات 10 بجے سینما ہال، پبلک پوائنٹس، ہوٹل اور جنرل سٹور رات 11:30 بجے بند کئے جائیں ۔ اس سے بجلی و پیٹرول کی بچت ہو گی۔

 

Advertisement

اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر لاہور نے بھی احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ انھوں نے اس سلسلے میں سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ لاہور شہر میں موجود تمام کاروباری مراکز کو لازمی طور پر حکومت متعین کردہ اوقات پر بند کرنا ہو گا۔

 

تاہم پیٹرول پمپس ، فارمیسی اور طبعی مراکز پر کسی قسم کی پابندی نہیں لگائی جائے گی۔ ہفتہ اور اتوار کے روز کاروبار زندگی معمول کے مطابق چلیں گے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago