مشہور پاکستانی کامیڈین انتقال کر گئے، پاکستان میں سوگ کا سماں

پاکستان کے مشہور کامیڈین مسعود خواجہ انتقال کر گئے۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان مایہ ناز مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے انھوں نے ڈرامہ انڈسٹری اور تھیٹر کو ایک سوبر مقام دیا ۔ ان کی کامیڈی میں فحاشی کا کوئی عنصر نہیں ہوتا تھا۔

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق مسعود خواجہ ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج تھے مسعود خواجہ کو گردوں کا عارضہ لاحق تھا ۔ جس کی وجہ سے انھیں روالپنڈی ہسپتال میں علاج کی غرض سے داخل کیا گیا تھا۔

 

Advertisement

مسعود خواجہ نے کئی مرتبہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کی تھی کیونکہ علاج کے لئے ان کے پاس رقم موجود نہیں تھی۔ گزشتہ روز ان کی فیملی کی جانب سے بتایا گیا کہ ان کا انتقال ہو گیا ہے۔

 

پاکستان کے تھیٹر کے اداکار ببو برال، مستانہ اور بھی بہت سے لوگ اسی فہرست میں شامل ہیں لیکن آخری وقت میں ایسے کسمپرسی کی حالت میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔ حکومت پاکستان کو اپنے فنکاروں کے لئے کچھ اقدامات کرنے چاہیے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago