اہم خبریں

آپریشن کر کے لڑکے کے پیٹ سے سکے، مقناطیس اور بیٹری سمیت ایسی چیزیں نکلی کے جان کر آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے۔

ترکی شہری کے پیٹ سے ایسا کیا ملا کہ گھر والے دنگ رہ گئے۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) انسان کو بھوک لگتی ہے تو وہ کھانا کھاتا ہے ۔ اکثر اوقات کچھ لوگوں کو گوشت پسند ہوتا ہے کچھ کو سبزیاں اور کچھ کو جنک فوڈ۔ لیکن ہر شخص اپنی پسند کے لحاظ سے خوراک استعمال کر کے اپنے پیٹ کی بھوک مٹاتا ہے۔

Advertisement

 

لیکن ترکی میں موجود ایک شہری نے اپنی بھوک کے دوران ایسی چیزیں کھا لیں جن کو تصور بھی محال ہے۔

 

Advertisement

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق یہ عجیب واقعہ ترکی کے شہر ایپی کیولو میں سامنے آیا جہاں ایک شہری کو پیٹ میں شدید درد کی وجہ سے ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹروں نے جب اس کے پیٹ کو اسکین کیا تو دیکھکر حیران رہ گئے کہ شہری کے پیٹ میں سکے ، بیٹریاں اور ناخن موجود ہیں۔

 

 

Advertisement

ترک شہری برحان دومیر اپنے چھوٹے بھائی کو پیٹ درد کی شکایت پر ہسپتال لائے تو ڈاکٹروں کی جانب سے دی گئی خبر پر حیران رہ گئے۔ میڈیکل رپورٹ میں یہ واضح لکھا گیا تھا کہ مریض کے پیٹ میں سکے بیٹریاں اور ناخن موجود ہیں جو کہ ایک باہوش شخص تو بالکل نہیں کھا سکتا۔

 

ڈاکٹروں نے مریض کا آپریشن شرو ع کیا اور کئی گھنٹوں کے لمبے آپریشن کے بعد اس شخص کے پیٹ سے 233 کے قریب اشیا ء نکالی گئیں ج میں ایک لیرا کے سکے ، بیٹریاں ، ناخن، شیشے کے ٹکڑے ، پتھر اسکرو اور مقناطیس شامل ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago