قرآن پاک کی سورتیں اور ان کے فضائل۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) قرآن پا ک آخرت تک کے مسلمانوں کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہے اس میں ہر دور کے انسان کے مسائل کا حل موجود ہے یہ رہنمائی کاذریعہ ہے انسان کو زندگی گزارنے کے واضح اُصول سکھاتا ہے۔ قرآن پاک کی ہر سورت الگ اثر رکھتی ہے ۔
اس لئے اگر آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے تو اس سے متعلقہ سورت پڑھنے سے مشکلات میں آسانی آ جاتی ہے۔
جیسا کہ سورۃ البقرہ کی گھر میں تلاوت کرنے سے شیطان دور بھا گ جاتا ہے۔سورۃ الفاتح کو ایک سو مرتبہ پڑھ کر جو بھی دعا مانگی جائے وہ قبول ہوتی ہے۔آیتہ الکرسی پڑھنے سے محتاجی دور ہو جاتی ہے۔
سورۃ الکہف کو پڑھنے والا دجال کے فتنوں سے محفوظ رہے گا۔ ہر جمعے کو والدین کی قبر پر سورۃ الیسین کی تلاوت کر نے والے کے والدین کے اتنے گناہ معاف ہو جاتے ہیں جتنے حروف یٰسین میں ہیں۔
سورۃ الدخان پڑھنے سے مشکل دور ہوتی ہے سورۃ الجاثیہ پڑھنے سے قریب المرگ انسان کے لئے آسانی پیدا ہو تی ہے۔سورۃ الحجرات کو پڑھنے سے اور دم کرکے پینے سے گھر میں خیر و برکت ہوتی ہے۔ سورۃ الاقاف پڑھنے سے باغ میں برکت ہوتی ہے۔ سورۃ الرحمان گیارہ بار پڑھنے سے مقاصد پورے ہوتے ہیں۔
سورۃ الواقعہ روزانہ پڑھنے والے شخص کو کبھی فاقہ نہیں کرنا پڑے گا سورۃ الملک کو پڑھنے والے سے قبر میں آسانی پیش آئے گی۔ اسی طرح قرآ ن پاک کی تمام سورتوں کی کوئی نہ کوئی تاثیر ہے ۔ قرآن پاک انسان کے مکمل ضابطہ حیات ہے اس پر عمل کرکے انسان بلندیوں پر پہنچ جاتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More