اہم خبریں

جانئے یونانی فارمولے کے تحت دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کون ہے۔

یونانی فارمولے کے مطابق دنیا کا سب سے خوبصورت چہر ہ جونی ڈیپ کی سابقہ بیوی کا ہے۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) ہر انسان کا خوبصورتی کا اپنا معیار ہے لیکن سائنسی لحاظ سے اس کی جانچ کیسے کی جاتی ہے اس کے متعلق برطانوی ڈیلی میل کی رپورٹ میں سائندانوں نے بتا دیا ۔

Advertisement

 

انھوں نے کہا امبر ہرڈ جو کہ جونی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ ہیں ان کا چہر ہ یونانی فارمولے کے مطابق خوبصورت چہر ہے۔

 

Advertisement

یونانی فارمولے کی مدد سے ان کی بھنویں ، آنکھیں، ہونٹ، جبڑے ، چہرے اور ٹھوڑی کی پیمائش کی گئی۔جس کے بعد یہ ثابت ہوا کہ امبر ہرڈ کا چہرہ 91.85 فیصد یونانی فارمولے کے عین مطابق ہے اور سائنسی لحاظ سے ان کا چہر ہ دنیا کا سب سے خوبصورت ترین چہرہ ہے۔

 

یونانی فارمولے کے مطابق امبرہرڈ کی بھنووں کی سائیڈ کا ایریا 91.7 فیصد ، پیشانی 97.4 فیصد ، بھنویں 87.9 فیصد، آنکھیں 92.5 فیصد چہرے کی ساخت 80.2 فیصدہونٹو ں کی چوڑائی 99.7 فیصد، ناک کی لمبائی و چوڑائی 98 فیصد ہونٹ 81.6 فیصد اور ٹھوڑی 99.6 فیصد خوبصورت ہے جس کا ٹوٹل نکالا جائے تو 91.85 بنتا ہے۔

Advertisement

 

یونانی فارمولے کے مطابق امریکی ماڈل کم کارڈیشین کا چہرہ دنیا میں موجود خوبصورت چہروں میں دوسرے نمبر پر موجود ہے ان کی خوبصورتی کا تناسب 91.39 فیصد ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago