اہم خبریں

بارشیں زحمت نہیں رحمت بن کر برسی ہیں، جانئیں کیسے بجلی کی کمی کو پورا کر دیا، مگر نا اہل حکومت پھر بھی ناکام رہی

پری مون سون کی بارشوں نے بجلی کی کمی کو پورا کر دیا۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان میں بجلی کا نظام بدحالی کا شکار ہے ۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی آئے روز مہنگی ہو نے کے باوجود دستیاب نہیں ہورہی۔

Advertisement

 

محکمہ موسمیات نے اس مرتبہ پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی جس کے بعد 17 جون سے بارشوں کا آغاز ہو گیا۔

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق اب اس مون سون کے سپیل کے ختم ہونے میں دو دن رہ گئے ہیں۔ اس کے بعد بارشوں کا یہ غیر معمولی سلسلہ رک جائے گا ۔ مون سون کی ان بارشوں نے بجلی کی طلب کو مکمل کرنے میں مدد دی۔

 

آخری سانسیں لیتا ہوا بجلی کا یہ نظام بہتری کی طرف گامزن ہے۔ بارشوں کی وجہ سے ملکی ڈیموں میں موجود پانی کی کمی ختم ہو گئی جس کی وجہ سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں 3000 میگا واٹ تک کمی آ گئی۔ ڈیموں میں پانی بھی اسٹور کر لیا گیا ۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ جن جگہوں پر فصلوں کے لئے پانی کی کمی تھی وہ بھی پوری ہو گئی ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago